پنجاب فوڈ اتھارٹی کی طرف سے جشن آزادی ریسٹورنٹ سجاوٹ مقابلوں کے نتائج جاری
لاہو ر میں مونال نے پہلی، بندوخان گلبرگ نے دوسری اور سالٹ اینڈ پیپر نے تیسری پوزیشن حاصل کی
پیر 21 اگست 2017 23:47
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبہ بھر میں جشن آزادی کے حوالے سے مقابلوں کا اعلان کیا تھا۔
سجاوٹ مقابلے میں صوبہ بھر کے بڑے شہروں میں واقع تمام معروف ریسٹورنٹس نے شرکت کی۔ مقابلے لاہور،ملتان، راولپنڈی، گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں منعقد کیے گئے۔ ریسٹورنٹس کے درمیان جشن آزادی کے موقع پر بہتریں سجاوٹ ،صفائی اور کھانے کی بنیاد پر مقابلوں کا انعقاد کیا گیا تھا۔اس حوالے سے ڈی جی فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کا کہنا تھا کہ فوڈ اتھارٹی افسران، مختلف شعبوں اورسول سوسائٹی اور میڈیا ممبران پر مشتمل جیوری نے ریسٹورنٹس کی پوزیشن کا فیصلہ کیا۔ پوزیشن حاصل کرنے والوں کوپنجاب فوڈ اتھارٹی کی طرف سے وزیر خوراک بلال یٰسین انعامات دیں گے جس کے لیے تقریب کا انعقاد پنجاب فوڈ اتھارٹی جلدکرے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.