وزیراعلیٰ بلوچستان لالا عبدالمجید مینگل کے جواںسال صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت

پیر 21 اگست 2017 23:47

وزیراعلیٰ بلوچستان لالا عبدالمجید مینگل کے جواںسال صاحبزادے کے انتقال ..
کوئٹہ۔21 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2017ء) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے مسلم لیگ(ن) کے صوبائی رہنما ممبر ڈسٹرکٹ کونسل لسبیلہ لالا عبدالمجید مینگل کے جواںسال صاحبزادے کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

مرحوم کے خاندان سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جواررحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ صبروہمت سے برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :