آئی جی پنجاب عارف نواز نے 3 آفس سپرنٹنڈنٹ کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

پیر 21 اگست 2017 23:40

آئی جی پنجاب عارف نواز نے 3 آفس سپرنٹنڈنٹ کے تقرر و تبادلوں کے احکامات ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اگست2017ء) آئی جی پنجاب عارف نواز نے 3 آفس سپرنٹنڈنٹ کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے، جس کے مطابق محمد بشارت کو گوجرانوالہ آپریشن برانچ، سپرنٹنڈنٹ محمد اختر کو سپیشل برانچ ہیڈ کوارٹرز لاہور اور محمد عمران ساجد کو سی پی او سے ڈی جی خان تعینات کر دیا گیا اور باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :