وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ارکان قومی اسمبلی نجف عباس سیال اور ڈاکٹر رمیش کمار کی ملاقات ،ارکان قومی اسمبلی کے متعلقہ حلقوں میں ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال ہوا

پیر 21 اگست 2017 22:46

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ارکان قومی اسمبلی نجف عباس سیال اور ڈاکٹر ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2017ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ارکان قومی اسمبلی نجف عباس سیال اور ڈاکٹر رمیش کمار نے پیر کو الگ الگ ملاقات کی۔ ملاقات میں ارکان قومی اسمبلی کے متعلقہ حلقوں میں ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال ہوا۔