پاک فضائیہ کے زیرِ اہتمام’’ پاک چین اقتصادی راہداری‘‘ پر سیمپوزیم کا انعقاد
سی پیک نہ صرف ہمارے لیے گیم چینجر ہے بلکہ یہ مشرقی اور مغربی ایشیا کو آپس میں ملانے کا باعث بنے گی، ایئر چیف مارشل
پیر 21 اگست 2017 23:09
(جاری ہے)
پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان نے اس موقع پر اپنے اختتامی خطاب میں خطے کے لیے پاک چین اقتصادی راہداری کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ یہ راہداری نہ صرف ہمارے لیے گیم چینجر ہے بلکہ یہ مشرقی اور مغربی ایشیا کو آپس میں ملانے کا باعث بنے گی۔
ملکی فضائی حدود کی حفاظت میں پاک فضائیہ کے کلیدی کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے ائیر چیف نے کہا کہ پاک فضائیہ دوسری مسلح افواج کے ساتھ مل کر اس منصوبے کے لیے ناقابل تسخیر سکیورٹی فراہم کرے گی۔اس سمپوزیم میں حکومتی ، این جی اوز اور مختلف اداروں کے چھ نمایاں مقررین نے اپنے خیالات کا اظہار کیا جن میں حسن دائود ، پروجیکٹ ڈائریکٹر سی پیک ، ڈاکٹر ناصر افگن ، ڈائریکٹر ایم بی اے پروگرام ، IBAکراچی ، ائیر وائس مارشل (ریٹائرڈ) رضی نواب، ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر شاہین فائونڈیشن ،ائیر کموڈور عبدالمعید خان ، اسسٹنٹ چیف آف ائیر سٹاف (پلانز) ، سید مظفر عالم ، ایڈیشنل ڈائریکٹر ائیر ٹرانسپورٹ، CAA اور عامر ظفر درانی ، CEO انہر شامل تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.