عید قربان پر فول پروف انتظامات کئے جائیں،ڈپٹی کمشنر چکوال
پیر 21 اگست 2017 23:09
(جاری ہے)
ا س امر کا فیصلہ پیر کے روز ڈی سی آفس میں عید الضحیٰ کے انتظامات کے حوالے سے منعقدہ ان کی زیر صدارت ایک اجلاس میں کیا گیا۔
اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چکوال، ڈائریکٹر کٹیل مارکیٹ اینڈ منیجمنٹ راولپنڈی ڈویژن، چیئرمین ضلع میونسپل کمیٹی چوہدری سجاد احمد اور ڈی او ہیلتھ ، ڈی او لائیو سٹاک اور متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ڈائریکٹر کیٹل مارکیٹ منجمنٹ راولپنڈی ڈویژن محمد یونس نے صوبائی حکومت کی ہدایت کی روشنی میں مویشی منڈیوں اور جانوروں کی خرید وفروخت کے حوالے سے خصوصی بریفنگ دی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ ضلع چکوال اور تلہ گنگ میں دو مویشی منڈیاں جبکہ دیگر تحصیلوںاور علاقوں میں مقرر کردہ مخصوص جگہوں پر قربانی کے جانروں کے سیل پوائنٹ بھی لگائے جائیں گے۔ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ محکموں کے افسران کو واضع ہدایت جاری کرتے ہوئے ہوئے کہا کہ بدھ تیس اگست سے تین روز کیلئے چوبیس گھنٹے کیلئے قربانی کے جانوروںکی خرید وفروخت جاری رہے گی۔ انہوںنے ڈی اولائیو سٹاک کو ہدایت کی کہ منڈیوں میں آنے والے قربانی کے جانوروں پر باقاعدہ سپرے کیا جائے اور ایسے جانورمنڈی میں لائے جائیں جن پر مخصوص نشانات لگے ہوں ، جس میں واضع ہو کہ یہ جانور کانگو اورچیچڑوں جیسی بیماریوں سے پاک ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.