پولیس نے قتل کے زیر تفتیش ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا

پیر 21 اگست 2017 23:09

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2017ء) چوآ پولیس نے قتل کے زیر تفتیش ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ امتیاز احمد انسپکٹر ایچ آئی یو نے استغاثہ دیا کہ قتل کے زیر تفتیش ملزم حسن عسکری ولد ذوالفقار سکنہ کوٹلی سیداں کے قبضہ سے پسٹل اور دو گولیاں برآمد کر لی گئیں۔

(جاری ہے)

ملزم کیخلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کا علیحدہ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :