شہباز شریف کو مسلم لیگ (ن) کا صدر منتخب کرنے کا اعلان 7ستمبر کو متوقع

پیر 21 اگست 2017 21:35

شہباز شریف کو مسلم لیگ (ن) کا صدر منتخب کرنے کا اعلان 7ستمبر کو متوقع
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اگست2017ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کو 7ستمبر کو مسلم لیگ (ن) کا صدر منتخب کرنے کا اعلان متوقع ہے ۔

(جاری ہے)

ایک نجی ٹی وی نے (ن) کے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اس حوالے سے پارٹی میں مشاورت کا عمل مکمل ہو گیا ہے اور شہباز شریف کو پارٹی کا صدر منتخب کرنے کا اعلان 7 ستمبر کو متوقع ہے۔

متعلقہ عنوان :