متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد ڈسٹرکٹ کے زیر اہتمام محمود گارڈن لطیف آباد میں ذمہ داران کا اجلاس

پیر 21 اگست 2017 22:48

حیدر آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2017ء) متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان ) حیدرآباد ڈسٹرکٹ کے زیر اہتمام محمود گارڈن لطیف آباد میں ذمہ داران کا اجلاس ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میںمتحدہ قومی موومنٹ (پاکستان)رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوئنر و ایم این اے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ،رکن رابطہ کمیٹی و ڈپٹی میئر سید سہیل مشہدی ،ایم کیوایم سندھ تنظیمی کمیٹی کے انچارج مسعود محمود ،اراکین سلیم رزاق ،شفیق احمد حیدرآباد ڈسٹرکٹ آرگنائزر وایم پی اے راشد خلجی جوائنٹ آرگنائزرراشد ممتاز ،سعید عزیز ،اراکین ڈسٹرکٹ آرگنائزنگ کمیٹی اور حق پرست میئر حیدرآباد سید طیب حسین ،حق پرست ارکان اسمبلی سید وسیم حسین ،صابر حسین قائم خانی، دلاور قریشی، زبیر احمد خان،عائشہ آفتاب ،ٹائون ،یوسیزاور شعبہ جات کے ذمہ دارا ن اور خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہواتلاوت کلام پاک کے بعد نعت رسول ﷺپیش کی گئی۔ اجلاس میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوئنر وایم این اے ڈاکٹڑ خالد مقبول صدیقی نے خطاب کیا۔

متعلقہ عنوان :