ڈاکٹروپیرامیڈیکل سٹاف کوانعامات دینے کامقصد ان کی صلاحیتوںمیں مزیداضافہ کرناہے ،ڈاکٹرسیدین نقوی

پیر 21 اگست 2017 22:08

ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2017ء)محکمہ صحت پنجا ب کے زیر اہتما م ہیلتھ سر وسز کی فر اہمی میںا علیٰ کا ر کر دگی کا مظا ہر ہ کر نے وا لے ہیلتھ پروفیشنلز کو ایو ارڈ دینے با رے ڈ ویژ نل ڈ یٹا انیلا ئز ز کمیٹی کا اجلاس گز شتہ ر وز کمشنر آ فس ملتان کے کمیٹی رو م میں منعقد ہوا ۔ جس کی صدا ر ت ایڈ یشنل کمشنر سرفر از احمد نے کی ۔

اس موقع پر ڈا ئر یکٹر ہیلتھ سر وسز ملتا ن ڈا کٹر سیدین نقو ی نے بتا یا کہ وزیر اعلیٰ پنجا ب کے ایمائ پر صو بہ بھر کے ڈا کٹرز و پیرا میڈ یکل سٹا ف کیلئے انسنٹیو (انعا مات ) دینے کا مقصد ان کی کا ر کر دگی کو بہتر بنا نا، صلا حیتیو ں میں اضا فہ کر نا اور انہیں آ گے بڑ ھنے کے مواقع فر اہم کر نا ہے ۔اس موقع پر ڈویژنل سطح پر ما ہ مئی اور جو ن میں اعلی کارکردگی کا مظاہر ہ کر نے وا لے 21 مختلف کیٹیگر یو ں کے ہیلتھ پروفیشنلز کا اعلا ن بھی کیا گیا ۔

(جاری ہے)

ڈویژ نل لیول پر چیف ایگز یکٹیو آ فیسر ملتا ن ڈا کٹر عاشق ملک ، ڈ ی ایچ او ڈا کٹر حبیب الر حمن ، ڈ ی ڈ ی او ڈا کٹرالطا ف گو ہر ، میڈ یکل سپر نٹنڈ نٹ ڈ ی ایچ کیو وہا ڑ ی ڈا کٹر فا رو ق احمد ، ایم ایس تحصیل ہسپتال بو ر ے وا لا ڈا کٹر امجد شکیل ، ڈسٹرکٹ سپو رٹ منیجر خا نیو ال کر نل (ر) خالد فا رو ق ، چائلڈ سپیشلسٹ لو دھراںڈا کٹر شکیل شکو ر ،آ ئی سپشلسٹ وہا ڑ ی ڈا کٹر غلام حسین آ صف ، وومن میڈ یکل آ فیسر وہا ڑ ی ڈا کٹر نسر ین منظو ر ،فارماسسٹ مسما ة ارم کوکب ،ہیڈ نر س مسما ة عذ راسول ،ڈسپنسر مر زا محمد عثما ن ، وارڈ سرونٹ بلقیس شہزا د ی ، وارڈ کلینر ساجد مسیح ،سینئر میڈ یکل آ فیسر دنیا پو ر ڈا کٹر عرفا ن الحق ،چا رج نرس رخسا نہ منظر ،ڈسپنسر محمد یسین ،لیڈ ی ہیلتھ وزیٹر قادرپورراں شہناز کو ثر ،ویکسی نیٹر اعجا ز الحق ،لیڈ ی ہیلتھ سپروائز ر خالدہ روبین اور وارڈ کلینر جہانیا ں شو کت علی ڈویژنل سطح پر ما ہ مئی اور جو ن میں اعلیٰ کارکرد گی پر ایوارڈ کے حق دار ٹھہرائے گئے ہیں۔