آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میںگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات

پیر 21 اگست 2017 22:08

ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم گرم اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

پیرکوملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.1اورکم سے کم 28.9سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب75فیصداورشام 5بجے 45فیصدریکارڈکیاگیا۔

متعلقہ عنوان :