حب میں پولیس کی کا رروائی کے الیکٹرک کے زیر استعمال گاڑی سے منشیات برآمد دوملزمان گرفتار

پیر 21 اگست 2017 21:02

حب میں پولیس کی کا رروائی کے الیکٹرک کے زیر استعمال گاڑی سے منشیات برآمد ..
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اگست2017ء) بلوچستان کے علاقے حب میں پولیس نے کا رروائی کر تے ہوئے کے الیکٹرک کے زیر استعمال گاڑی سے منشیات برآمد دوملزمان گرفتار تفصیلات کے مطابق حب سٹی پولیس نے کا رروائی کرتے ہوئے کے الیکٹرک کے زیر استعمال گاڑی سے منشیات برآمد کر تے ہوئے دو ملزمان نبی بخش اور جاوید کو گرفتار کرلیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔