پشاور، ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی اور مرکزی رویت ہلال کمیٹیوں کااجلاس کل ہو گا

پیر 21 اگست 2017 20:35

پشاور، ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی اور ..
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 اگست2017ء) ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لئے غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی اور مرکزی رویت ہلال کمیٹیوں کااجلاس کل ہو گا مسجد قاسم علی خان میں مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی سربراہی میں اجلاس منعقد ہو گا جبکہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی زونل کمیٹی کا اجلاس اوقاف ہال چارسدہ روڈ پر طلب کیا گیا ہے جس میں چاند دیکھنے کے شواہد کا جائزہ لیا جائے گا

متعلقہ عنوان :