آصف علی زرداری کی زیر صدارت متحرک جیالوں کا اجلاس (کل)ہو گا‘

بلاول ہائوس لاہور میں منعقدہ اجلاس میں این ای120کے ضمنی انتخاب پر مشاور ت ہو گی

پیر 21 اگست 2017 19:20

آصف علی زرداری کی زیر صدارت متحرک جیالوں کا اجلاس (کل)ہو گا‘
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 اگست2017ء) سابق صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت لاہور کے متحرک کارکنوں کا اجلاس کل( منگل) سہ پہر تین بجے ہو گا ۔

(جاری ہے)

بلاول ہائوس لاہور میں بلائے جانے والے اجلاس میں حلقہ این ای120میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی اجلاس میں جیالوں کو کھل کر اپنے جذبات کا اظہار کر نے کا موقع بھی دیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :