وزیراعلیٰ شہبازشریف کاحافظ آباد روڈ پر ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

پیر 21 اگست 2017 18:58

وزیراعلیٰ شہبازشریف کاحافظ آباد روڈ پر ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اگست2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے گوجرانوالہ کے قریب حافظ آباد روڈ پر ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اوراظہارتعزیت کیا ہے ۔وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ زخمی ہونے والے افراد کو بہترین علاج معالجہ فراہم کیا جائے ۔وزیراعلیٰ نے حادثے کے بارے میں رپورٹ طلب کرلی ہے ۔

متعلقہ عنوان :