چیئرمین سی ڈی اے کی تقرری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ملتوی
پیر 21 اگست 2017 18:55
(جاری ہے)
اس موقع پر درخواستگزار کی جانب سے حسنین ابراہیم کاظمی نے عدالت میں پیش ہوکر اپنا موقف اختیار کیا کہ میری حکم امتناعی کی درخواست عدالت کے پاس موجود ہے، اس پر حکم صادر کیا جائے۔
سماعت کے دوران اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عدالت میں پیش نہیں ہوئے ۔دوران سماعت فاضل جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ (آج)منگل کو اسسٹنٹ اٹارنی جنرل پیش ہو کر اپنے دلائل دیں ورنہ حکم امتناعی کی درخواست پر عدالت اپنا فیصلہ دے گی۔ عدالت نے کیس کی سماعت (آج) منگل سے روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.