کوئٹہ ،سنگ دل بیٹے نے فائرنگ کر کے با پ کو قتل کردیا

پیر 21 اگست 2017 17:50

کوئٹہ ،سنگ دل بیٹے نے فائرنگ کر کے با پ کو قتل کردیا
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اگست2017ء) کوئٹہ میں سنگ دل بیٹے نے فائرنگ کر کے با پ کو قتل کردیا ،پولیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں 70سالہ حیات شاہ ولد دائود شاہ کو اکے بیٹے نے فائرنگ کر کے قتل دیا اور موقع سے فرار ہوگیا پولیس نے لاش کو بی ایم سی منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی جبکہ پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :