عمان، عید کا چاند دیکھنے والی کمیٹی آج پیر کے روز عید الضحی کی چھٹیوں کا اعلان کرے گی

Sadia Abbas سعدیہ عباس پیر 21 اگست 2017 16:43

عمان، عید کا چاند دیکھنے والی کمیٹی آج پیر کے روز عید الضحی کی چھٹیوں ..
مسقط ۔ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21 اگست 2017ء) عمان کی چاند دیکھنے والی کمیٹی پیر کے روز اجلاس میں اگلے اسلامی مہینے کے شروع ہونے کی تاریخ پر تبادلہ خیال کرے گی . ٹائم آف عمان کی رپورٹ کے مطابق کمیٹی آج ہی  عید الضحی کی چھٹیوں کے شروع ہونے کے سرکاری دن کی تصدیق بھی کرے گی۔

(جاری ہے)

عمانی میڈیا کے ایک نمائندے نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کمیٹی ذوالحج کے مہینے کے آغاز کے بارے میں اعلانات کرنے کے لئے پیر کوملےگی اور عید کی چھٹیوں کا اعلان بھی کرے گی۔

متعلقہ عنوان :