سندھ اینٹی کرپشن کورٹ نے رشوت ستانی کے مقدمہ میں عدالت نے کے ایم سی کے افسر آصف علی کی ضمانت مسترد کردی

پیر 21 اگست 2017 16:49

سندھ اینٹی کرپشن کورٹ نے رشوت ستانی کے مقدمہ میں عدالت نے کے ایم سی ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اگست2017ء) صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ نے رشوت ستانی کے مقدمہ میں عدالت نے کے ایم سی کے افسر آصف علی کی ضمانت مسترد کردی۔

(جاری ہے)

اینٹی کرپشن کے مطابق ملزم کے ایم سی کا افسر ہے ملزم نے کے ایم سی کے کوارٹر دینے کے معاملے پر کے ایم سی کے ملازم سے 80ہزار روپے رشوت طلب کی تھی ملزم کو 2017میں گرفتار کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :