رئیل اسٹیٹ (ریگولیشن اینڈ ڈویلپمنٹ) بل 2017ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد

پیر 21 اگست 2017 16:21

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2017ء) چیئرمین سینیٹ نے رئیل اسٹیٹ (ریگولیشن اینڈ ڈویلپمنٹ) بل 2017ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا۔

(جاری ہے)

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر محسن عزیز نے تحریک پیش کی جسے ایوان نے منظور کرلیا اور چیئرمین نے بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔