سینیٹ نے دستور (ترمیمی) بل 2017ء سے متعلق تحریک مسترد کردی

پیر 21 اگست 2017 16:21

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2017ء) سینیٹ نے دستور (ترمیمی) بل 2017ء سے متعلق تحریک مسترد کردی۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر کریم احمد خواجہ نے اس سلسلے میں تحریک پیش کی۔

(جاری ہے)

قائد ایوان راجہ ظفر الحق نے تحریک کی مخالفت کی جس کے بعد چیئرمین نے رائے شماری کرائی جس پر 19 ارکان نے تحریک کے خلاف ووٹ دیا۔

متعلقہ عنوان :