چکوال پریس کلب کے ارکان نے ایوان بالا کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

پیر 21 اگست 2017 16:21

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2017ء) چکوال پریس کلب کے ارکان نے پیر کو ایوان بالا کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔

(جاری ہے)

اجلاس کے دوران چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ چکوال پریس کلب کے ارکان اس وقت مہمانوں کی گیلری میں موجود ہیں ہم ان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ ارکان نے ڈیسک بجا کر ان کا خیر مقدم کیا۔