فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2017ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد

پیر 21 اگست 2017 16:21

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2017ء) چیئرمین سینیٹ نے فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2017ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا۔

(جاری ہے)

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر کریم خواجہ نے تحریک پیش کی جسے منظور کرلیا گیا۔ بعد ازاں انہوں نے بل ایوان میں پیش کیا جسے چیئرمین نے متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔