سگریٹ نوشی کی ممانعت و سگریٹ نوشی نہ کرنے والوں کی صحت کے تحفظ کا(ترمیمی) بل 2017ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد

پیر 21 اگست 2017 16:21

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2017ء) چیئرمین سینیٹ نے سگریٹ نوشی کی ممانعت و سگریٹ نوشی نہ کرنے والوں کی صحت کے تحفظ (ترمیمی) بل 2017ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا۔

(جاری ہے)

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر چوہدری تنویر خان نے تحریک پیش کی جسے ایوان نے منظور کرلیا۔