دستور (ترمیمی) بل 2017ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا گیا

پیر 21 اگست 2017 16:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2017ء) دستور (ترمیمی) بل 2017ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا گیا۔

(جاری ہے)

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں اس سلسلے میں سینیٹر نوابزادہ سیف اللہ مگسی نے تحریک پیش کی جسے ایوان نے منظور کرلیا بعد ازاں انہوں نے بل ایوان میں پیش کیا جسے چیئرمین نے قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا۔