پیپلز پارٹی کے بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا

پیر 21 اگست 2017 16:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2017ء) پیپلز پارٹی کے بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرمین چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے ان سے حلف لیا۔

(جاری ہے)

بعد ازاں انہوں نے رول آف ممبرز پر دستخط کئے۔ ارکان نے ڈیسک بجا کر انہیں ایوان بالا کا رکن منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

متعلقہ عنوان :