آزادی ٹرین 23اگست کو کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پہنچے گی

پیر 21 اگست 2017 16:10

کوئٹہ۔21 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2017ء) آزادی ٹرین 23 اگست کو 5 بجے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پہنچے گی ۔تفصیلات کے مطابق آزادی ٹرین 23اگست کو شام 5بجے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پہنچے گی ،کوئٹہ ٹرین میں چاروں صوبوں کی ثقافت اور تاریخی حوالوں سے فلورٹ بنائے گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

کوئٹہ آزادی ٹرین میں آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے فلورٹ بھی شامل ہیں،کوئٹہ ریلوے اسٹیشن کو رنگ برنگی جھنڈیوں اور برقی قمقوں سے سجالیا گیا۔

متعلقہ عنوان :