ساہیوال، گھریلو تنازعہ پر 25سالہ لڑکی نے چوہے مار گولیاں کھا کر خود کشی کر لی

پیر 21 اگست 2017 15:50

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اگست2017ء) ڈی پی ایس روڈ کالونی جہاز گرائونڈ میں گھریلو تنازعہ پر ایک 25سالہ لڑکی نے چوہے مار گولیاں کھا کر خود کشی کر لی اور جاں بحق ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اس آبادی کے محمد ساجد کی بیوی 25سالہ سونیا کا گھریلو مسئلہ پر جھگڑا ہوگیا اور سونیا کو اس کے والدین نے بھی ڈانٹا جس پر دلبر داشتہ ہو کر سونیا نے چوہے مار گولیاں کھا لیں جس سے وہ بیہوش ہو گئی جسے فوری طور پر سول ہسپتال ساہیوال لایا گیا جہا ں وہ دم توڑ گئی۔

متعلقہ عنوان :