وفاقی حکومت کے وزیراعظم پائیدار ترقیاتی اہداف پروگرام کے حصول کے لئے 30 ارب روپے جاری

پیر 21 اگست 2017 14:50

وفاقی حکومت کے وزیراعظم پائیدار ترقیاتی اہداف پروگرام کے حصول کے لئے ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2017ء) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں وفاقی حکومت کے وزیراعظم پائیدار ترقیاتی اہداف پروگرام کے حصول کے لئے 30ارب روپے کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :