کوآپریٹو تحریک کی افادیت اور اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے فعال کو آپریٹو اداروں کوا اصل روح کے مطابق بحال کیا جائیگا‘ ملک اقبال چنٹر
صوبہ بھر میں32 ہزار748کو آپریٹو سو سائٹیاں رجسٹرڈ ، جن میں سی28ہزار891سوسائٹیاں زراعت سے منسلک ہیں‘وزیر کوآپریٹو
پیر 21 اگست 2017 14:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ لا ہور شہر میں 105کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹیوںمیںایک لاکھ گیارہ ہزار سے زائد ممبران رہائش پزیر ہیں۔
جوکہ لاہور میں رہائشی رقبہ کا30فیصد سے زائد ایریا ہے۔انہوں نے کہا کہ محکمہ نے ایک کمیٹی بھی تشکیل دی ہے جس نے ما ڈل بائی لازکو نئی شکل دینے کے لئے ترامیم کا عمل شروع کر دیا ہے ۔جبکہ لاہور کی 82 کو آپریٹو ہائوسنگ سوسائٹیوںمیں منظور شدہ بائی لاز پر سختی سے عمل در آمد ہو رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹرانسفر آف پلاٹ کا کام با ئیو میٹرک سسٹم کے ذریعے ہونا شروع ہے۔جس سے فراڈ اور جعلسازی کا خاتمہ ممکن ہو گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ تمام سوسائٹیوں میں بروقت آڈٹ اور الیکشن کرانے بارے سختی سے ہدایات کر دی گئی ہیں اگر کسی بھی سوسائٹی کی طرف سے اس بارے شکایت سامنے آئی تو ایسی سوسائٹی انتظامیہ کے خلاف سخت اقدامات عمل میں لائے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ تمام سوسائٹیوں کے معاملات کی نگرانی انتہائی باریک بینی سے کی رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.