قطر کا سعودی ائیر لائنز کو دوحہ حمد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اترنے کی اجازت دینے سے انکار
اہل قطر صبر کرو تمیم بن حمد آل ثانی آپ کو دوحہ سے پروازوں کے ذریعے حج پر آنے سے روک رہے ہیں ،سعودی مشیر اطلاعات سعود القحطانی کا ٹوئٹر پیغام
پیر 21 اگست 2017 13:09
(جاری ہے)
قطر کے سابق امیر علی بن عبداللہ آل ثانی کے بیٹے شیخ عبداللہ آل ثانی نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے ٹویٹر پر تحریر کیا کہ حج کیلئے دوحہ سے سعودی طیاروں کو اترنے کی اجازت نہ دینے پر مجھے افسوس ہے ۔
قطری بھائیوں سے امید کرتا ہوں کہ وہ ہم وطنوں کو حج میں آسانی پیدا کرنے کیلئے تعاون کریں ۔ انہوں نے آرزو ظاہر کی کہ حج کا ارادہ کرنیوالے قطری شہری زمینی راستے اور دمام اور الاحسا فضائی راستے سے اپنا پروگرام پورا کر سکتے ہیں ۔ دوسری جانب سعودی ایوان شاہی کے ابلاغی مشیر سعود القحطانی نے السعودیہ کو قطری حکام کی جانب سے اجازت نہ ملنے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اہل قطر صبر کرو تمیم بن حمد آل ثانی آپ لوگوں کو دوحہ سے براہِ راست پروازوں کے ذریعے حج پر آنے سے روک رہے ہیں ۔ آپ لوگ زمینی راستے نیز الاحسا اور الدمام کے ہوائی اڈوں نیز دنیا کے کسی بھی ملک سے حج پر آسکتے ہیں ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.