فلم ’’بابو موشاہی بندوق باز ‘‘ میں میرا کردار اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار ہے،جتن گوسوامی

پیر 21 اگست 2017 12:31

فلم ’’بابو موشاہی بندوق باز ‘‘ میں میرا کردار اخلاقی دیوالیہ پن کا ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2017ء) بالی وڈ اداکار جتن گوسوامی نے کہا ہے کہ فلم ’’بابو موشاہی بندوق باز ‘‘ میں میرا کردار اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار جتن گوسوامی نے کہا ہے کہ اداکار جتن گوسوامی نے کہا ہے کہ فلم ’’بابو موشاہی بندوق باز ‘‘ میں میرا اور نواز الدین صدیقی کا کردار معاشرے کی عکاسی کرتا ہے جہاں نہ کوئی غلط اور نہ ہی صحیح ہے ۔انہوں نے کہا کہ فلم میں میرا کردار بانکی کا ہے جواخلاقی دیوالیہ کا شکار ہوتاہے، کنٹریکٹ کلر ہوتا ہے اور اس کام میںاپنی جگہ اور شناخت بنانا چاہتا ہے ۔کشن نندے کی ہدایت کردہ فلم 25 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :