Live Updates

الیکشن کمیشن نے عمران خان کی نا اہلی کی درخواست خارج کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 21 اگست 2017 11:43

الیکشن کمیشن نے عمران خان کی نا اہلی کی درخواست خارج کر دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21 اگست 2017ء) : الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی نا اہلی درخواست خارج کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف پارٹی کے لیے ممنوعہ فنڈز لینے پر نا اہلی کی درخواست عدم پیروی پر خارج کی۔

(جاری ہے)

ہاشم علی بھٹی نے الیکشن کمیشن میں غیر ملکی اور ممنوعہ پارٹی فنڈز کو بنیاد بنا کر عمران خان کی نا اہلی کی درخواست دائر کر رکھی تھی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات