جنوبی پنجاب کی سماجی و معاشی ترقی حکومت کی ترجیح ہے

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ملتان ڈویژن سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی سے ملاقات میں گفتگو

پیر 21 اگست 2017 11:34

جنوبی پنجاب کی سماجی و معاشی ترقی حکومت کی ترجیح ہے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 اگست2017ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کی سماجی و معاشی ترقی حکومت کی ترجیح ہے ۔

(جاری ہے)

وہ پیر کو ملتان ڈویژن سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی سے ملاقات کے دوران گفتگو کررہے تھے جس میں ترقیاتی منصوبوں اور علاقے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ جنوبی پنجاب کی سماجی و معاشی ترقی حکومت کی ترجیح ہے۔