عمان کے شاپنگ سینٹر میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

Sadia Abbas سعدیہ عباس پیر 21 اگست 2017 11:19

عمان کے شاپنگ سینٹر میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا
مسقط ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 اگست2017ء) عمان پبلک اتھارٹی برائے سول دفاع اور ایمبولینس (پی اے سی ڈی اے) کے ایک بیان کے مطابق اتوار کے روز عمان کے ایک شاپنگ سینٹر میں لگی آگ پرکامیابی سے بغیر کسی ہلاکت کے قابو پا لیا گیا۔

(جاری ہے)

سول دفاع کے ایک ترجمان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آگ عمان کے شہر ویلیات کے کمرشل علاقے کے ایک شاپنگ سینٹر میں لگی۔ آگ بجانے والی ٹیم کے عملے نے وقت پر پہنچ کر آگ کو قابو کر لیا اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :