کراچی،کورنگی میں ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا

اتوار 20 اگست 2017 22:30

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2017ء) کورنگی میں ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا، شہریوں نے ٹھیک ٹھاک درگت بناکر پولیس کے حوالے کردیا،ذرائع کے مطابق کورنگی میں شہریوں سے گن پوائنٹ پر لوٹ مارکرنے والاڈاکو خود شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا، شہریوں نے پہلے دل کی بھڑاس نکالی اور پھر پولیس کے حوالے کردیا۔

متعلقہ عنوان :