چنیوٹ پولیس کی کاروائی، ناجائز اسلحہ ومنشیات برآمد ہونے پر تین ملزمان گرفتار

اتوار 20 اگست 2017 22:20

چنیوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اگست2017ء) جنرل ہولڈ اپ کے دوران چنیوٹ پولیس کی کاروائی تفصیلات کے مطابق چنیوٹ پولیس نے گذشتہ روز جنرل ہولڈ اپ کے تحت کاروائی کی گئی، جنرل ہولڈ اپ کے دوران ایک سو سے زائد گاڑیوں کی چیکنگ دو سو سے زائد افراد کی بائیومیڑک تصدیق و فیزیکل چیکنگ دوران چیکنگ ناجائز اسلحہ ومنشیات برآمد ہونے پر تین ملزمان گرفتار ملزمان کے قبضہ سے تیس کلو سے زائد پوست،شراب اور اسلحہ برآمد کی گئیں۔

متعلقہ عنوان :