سروس ڈیلیوری سنٹر مردان میں عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دینے کیلئے تمام وسائل کو بروئے کار لائیں،
اس سنٹر کے قیام کا مقصد شہریوں کو پٹوار کلچر کے چکروں سے نجات دینا ہے صوبائی وزیر تعلیم محمد عاطف خان کی متعلقہ حکام کو ہدایت
اتوار 20 اگست 2017 21:40
(جاری ہے)
اُنہوں نے کہا کہ عملے کا کارکردگی اور عوام کے ساتھ ان کے رویے کی کڑی نگرانی کی جاتی ہے اور اس مقصد کے لیے سی سی ٹی وی کیمرے بھی نصب کیے گئے ہیں ۔
اُنہوں نے کہا کپ ڈپٹی کمشنر مردان کی ہدایت پر رستم میں میں بھی سروس ڈیلیوری سنٹر کی شاخ نے کام شروع کردیا ہے جس سے دوردراز کے عوام کو مردان آنے کی ذحمت نہیں کرنی پڑتی ۔محمد عاطف خان نے کہا کہ صوبائی حکومت نے عوام کو آسانیاں دینے اور ان کو سرکاری دفاتر کے چکروں سے نجات دلانے کے لیے مردان میں ایس ڈی سی کھولنے کا فیصلہ کیا تاہم عملے کی کمی اور سائلین کے لیے خاطر خواہ سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے ابتدا میں کچھ مشکلات ضرور تھی تاہم اب سنٹر کو کافی تعداد میں عملہ فراہم کردیا گیا ہے جبکہ عوام کو بھی بہترین سہولیات مہیا کی گئی ہیں جس سے یقینی طور پر اس سنٹر کی کارکردگی بہتر ہونی چاہیے۔اُنہوں نے رستم میں ایس ڈی برانچ کھولنے پر ڈی سی مردان ڈاکٹر عمران حامد شیخ اور ایس ڈی سی انچارج آفیسر شفیق خان کی خدمات کو سراہا اور یقین دلایا کہ صوبائی حکومت ان کے مسائل ومشکلات کے حل کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی تاہم عوام کی شکایات پر ایکشن لینے میں بھی تاخیر نہیں ہوگی ۔مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
فیس بک پر دوستی ، امریکن دوشیزہ نے سرگودھا پہنچ کر اسلام قبول کر لیا،شادی کی تیاریا شروع
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا‘ عظمیٰ بخاری
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجوادیئے، سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
-
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس
-
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
-
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
-
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
-
فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.