دس دنوں کے اندر اندر ڈینگی وائرس پر قابو پانے میں کامیاب ہوجائیں گے،ڈپٹی کمشنر پشاور
اتوار 20 اگست 2017 21:21
(جاری ہے)
انہوں نے بڑے ہسپتالوں کے انتظامیہ کو تاکید کہ اس سلسلے میں 24گھنٹے حاضر رہیں اور مریضوں کی علاج معالجے میں کوئی کمی نہیں آنے دیں۔
۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ اس سلسلے میں ایل ایچ ڈبلیو اور ڈبلیو ایس ایس پی کے ذرائع بھی استعمال کئے جائیں گے ۔ انہو ںنے کہا کہ اس مقصد کے لئے 40ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں او رپولیو پالیسی کی طرح ڈینگی وائر س کے خاتمے کے لئے ایک پالیسی وضع کی گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ڈینگی وائرس کے خاتمے کے لئے روزانہ چار بجے ڈی سی آفس پشاور میں ایک میٹنگ مقرر کی گئی ہے جہاں ڈینگی وائرس پر قابو پانے کے لئے مشاورت کی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ سپرے کرنے والی ٹیمیں گھروں کی تمام اشیاء کو چیک کریںگی او رہر گھر کے مکینوں کوپانی کی ٹینکیوں کے لئے کلورفین ٹیبلٹ فراہم کرے گی ۔ انہوں نے کہا کہ سلسلے میں ریپڈ ایکشن فورس کی ٹیمیں مقرر کی گئی ہیں تاکہ ڈینگی وائرس کے خاتمے میں معاون ثابت ہوں ۔ انہو ںنے تمام ملازمین کو سختی سے تاکید کہ چھٹی کرنے والے ملازمین کے قانونی کارروائی کی جائے گی ۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.