گوجرخان‘ روڈ کراس کرتے ہوئے خاتون تیز رفتار ٹیوٹا ہائی ایس کی زد میںآکر جاں بحق

اتوار 20 اگست 2017 20:50

گوجر خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2017ء) روڈ کراس کرتے ہوئے خاتون تیز رفتار ٹیوٹا ہائی ایس کی زد میںآکر جاں بحق ، جی ٹی روڈ بس اسٹینڈ کے سامنے ضعیف العمر خاتون خورشید بیگم روڈ کراس کرتے ہوئے تیز رفتار ٹیوٹا ہائی ایس کی ٹکر لگنے سے شدید زخمی ہوگئی جس کو فوری طور پر تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال پہنچایاگیا لیکن وہ جانبرنہ ہو سکی اور خالق حقیقی سے جا ملی۔

متعلقہ عنوان :