ْ لگتا ہے ڈان لیکس رپورٹ میں سامنے آنے والے مواد کے علاوہ بھی بہت کچھ ہے، شاہ محمود قریشی

اتوار 20 اگست 2017 20:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اگست2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ لگتا ہے ڈان لیکس رپورٹ میں سامنے آنے والے مواد کے علاوہ بھی بہت کچھ ہے۔

(جاری ہے)

اتوار کے روز اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ڈان لیکس رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ کیا ہے جس سے ہمارے موقف کو تقویت ملتی ہے انہوں نے کہا کہ لگتا ہے ڈان لیک رپورٹ میں منظر عام پر آنے والے مواد کے علاوہ بھی بہت کچھ رپورٹ پبلک ہونی چاہیے۔

متعلقہ عنوان :