ڈینگی وائرس نے ضلع کرک میں بھی پنجے گاڑدئیے،کئی علاقوں میں وائرس کاانکشاف

اتوار 20 اگست 2017 19:41

کرک۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2017ء) ضلع کرک میں ڈینگی وائرس نے پنجے گاڑ دئیے ۔تفصیلات کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع کی طرح ضلع کرک کے مختلف علاقوں کرک شہر ، صابر آباد ، لتمبر ، تحت نصرتی ، گرگری سمیت دیگر علاقوں میں ڈینگی وائرس کا انکشاف ہوا ہے ، ڈینگی وائرس سے متعلقہ متاثرہ اشخاس نے مختلف ہسپتالوں کا رخ کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :