تحریک انصاف 25 اگست کو سکھر میں جلسے کریگی ،ْ جلسے کو کامیاب بنانے کیلئے مقامی قیادت کو ٹاسک دیدیا

اتوار 20 اگست 2017 19:41

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2017ء) تحریک انصاف 25 اگست کو سکھر میں جلسے کریگی ،ْ جلسے کو کامیاب بنانے کیلئے مقامی قیادت کو کارکنوں کو متحرک کرنے کا ٹاسک دیدیا گیا ہے ،25 اگست کے جلسے میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور دیگر رہنما خطاب کریں گے ،ْ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے بھی سکھر جلسے میں جانے کا اعلان کر دیا ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان سکھر جلسے میں بلاول بھٹو کی مانسہرہ تقریر کا جواب بھی دیں گے۔

متعلقہ عنوان :