چنیوٹ ،ْ دو ڈمپروں میں تصادم سے 2 افراد جاں بحق ،ْ تین زخمی

اتوار 20 اگست 2017 19:41

چنیوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2017ء) دو ڈمپروں میں تصادم سے 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ چنیوٹ میں سرگودھا روڈ پر دو ڈمپروں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میںدو افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ،ْ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں ہونے والے ایک شخص کی شناخت راشد علی کے نام سے ہوئی ہے جو فیصل آباد کا رہائشی ہے۔

متعلقہ عنوان :