اوکاڑہ: لیبر انسپکٹر ریاض احمد وٹو کے چاچا کی وفات پر اظہار تعزیت

اتوار 20 اگست 2017 19:41

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اگست2017ء) لیبر انسپکٹر ریاض احمد وٹو کے چاچا کی وفات پر اظہار تعزیت تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ سٹی پر یس کلب (رجسٹرڈ) اوکاڑہ کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت محمد مظہر رشید چوہدری منعقد ہو ااجلاس میں عابد حسین مغل، احتشام جمیل شامی ، ڈاکٹر ندیم اسلم ، شیخ گلفام علی سمیت دیگر عہدیداران وممبران نے شرکت کی اجلاس میں ساہیوا ل کے لیبر انسپکٹر ریاض احمد وٹو کے چاچا کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کیا گیا اور اور محروم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا مغعفرت اور ورثاء کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :