چھت پر مویشی پالنے والے مشہور گھرانے نے عید الاضحی کے لئے پالے گئے اپنے مویشیوں کوکرین کی مدد سے چھت سے اتاردیا
ناظم آباد میں ہرسال چاند بیل یعنی بڑے سینگوں والے بیل سال بھر چھت پر رہنے کے بعد عید قرباں کے قریب جب چھت سے نیچے اتارے جاتے ہیں تو اس وقت ایک میلے جیسا سماں بندھ جاتا
اتوار 20 اگست 2017 19:40
(جاری ہے)
ناظم آباد میں ہرسال چاند بیل یعنی بڑے سینگوں والے بیل سال بھر چھت پر رہنے کے بعد عید قرباں کے قریب جب چھت سے نیچے اتارے جاتے ہیں تو اس وقت ایک میلے جیسا سماں بندھ جاتا ہے۔ بیل پالنے والے شخص کا کہنا ہے کہ اس سال 8 بیل پالے گئے جس میں سب سے پہلے راجہ نامی بیل کو زمین پر اتارا گیا اس کے بعد رستم اور چاندنامی بیل بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.