نامعلوم مسلح افراد نے پولیس اہلکار اغواء کر لیے

اتوار 20 اگست 2017 19:40

لاڑکانہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اگست2017ء) نامعلوم مسلحہ افراد نے پولیس اہلکار اغواء کر لیے۔ رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز بنگلا اچھا نزد رونجھان سے 07 سے زائد نامعلوم مسلحہ ڈاکوؤں نے 07 سے زاائد پولیس اہلکاروں کو اغواء کرلیے، جب پولیس اہلکار ایک چوکی سے دوسری چوکی پر کشتی کے ذریعے جا رہے تھے، اسلحہ برادر انہیں اپنے ساتھ کسی نامعلوم جگہ لے گئے ہیں، جبکہ پولسی اپنے ساتھیوں کو ڈھونڈنے میں مکمل طور رپرناکام رہی

متعلقہ عنوان :