مسلم لیگ میں کوئی بادشاہت نہیں ہم جمہوریت پسند ہیں، ماروی میمن
چوہدری نثار کا پارٹی سے کوئی اختلاف نہیں ،چھوٹے موٹے اختلافات جمہوریت کا حسن ہیں ،جی ٹی روڈ کی ریلی ہمارا جمہوری حق تھا،میڈیا سے گفتگو
اتوار 20 اگست 2017 19:40
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ابڑو ہائوس جیکب آبادمیں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کیا ،اس موقع پر مسلم لیگ ن سندھ کے سیکریٹری اطلاعات اسلم ابڑو بھی موجودتھے ،ماروی میمن نے مزید کہاکہ مخالفین میاں نوازشریف کے بیان کو بڑھا چڑھاکر پیش کررہے ہیں ،ہم کسی بھی ادارے کے خلاف نہیں ہم اداروں کا احترام کرتے ہیں ہم اداروں کے درمیان تصادم کے حامی نہیں ،انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ جمہوری پارٹی ہے اور جمہوری پارٹی میں ہر کسی کی اپنی رائے ہوتی ہے اس کا یہ مقصد نہیں کہ پارٹی میں کوئی بڑے اختلافات ہیں چوہدری نثار کے پارٹی کے ساتھ چھوٹے موٹے اختلاف ہوسکتے ہیں جوکہ جمہوریت کاحسن ہے ،نوازلیگ میں اختلافات کی امید رکھنے والوں کو منہ کی کھانی پڑے گی ،انہوں نے کہا کہ جی ٹی روڈ کی ریلی غیر آئینی نہیں تھی یہ ہمارا جمہوری حق ہے اورریلی جمہوریت کا ایک حصہ اور حسن تھا ہماری ریلی اپنے قائد کی محبت میں نکالی گئی تھی اس کا یہ مقصد نہیں تھا کہ ہم اداروں کے درمیان تصادم چاہتے ہیں ، ماروی میمن سے صحافیوں کی جانب سے عائشہ گلالئی کے متعلق سوال کیا گیاتو انہوں نے نو کمنٹس کہہ دیا
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.