پیک فرینس سوپر نے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے والا پاکستان کا پہلا نیشنل برانڈ بن گیا
اتوار 20 اگست 2017 19:12
(جاری ہے)
اس موقع پر EBMکی منیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹو آفیسرڈاکٹر زیلاف منیرنے کہا ہم ایسی قوم ہیں جو تمام ترمشکلات اور مسائل کے باوجود ہر روز مسلسل بحالی اور آگے بڑھنے کے عمل سے گزر رہے ہیں ،"سوپر ہے پاکستان"مہم قوم کے اس مثبت چہرے کو دکھانے کی کوشش ہے جو کہ معروف میڈیا کی تشہیر کے برعکس ہے۔
اس موقع پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے EBMکی ہیڈ آف مارکیٹنگ عائشہ جنجوعہ کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم صلاحیتوںسے مالا مال اورہراہم موقع پر دنیا کی توقعات سے بڑھ کر پرفارم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، ای بی ایم کی سیلز اور مارکیٹنگ ٹیم نے اس ایونٹ میں اپنی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے ہر پاکستانی کے سچے جذبے کی ترجمانی کی ہے۔ قومی پرچم میں استعمال ہونے والی کوکیز کو خصوصی ڈبوں میں پیک کرکے پاکستان بھر کے نمایاں خیراتی اداروں میں تقسیم کردیا گیا ۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.