نوجوان نسل میں قیام پاکستان جیسی سوچ پیدا کرنے کیلئے ہمیں جنگی بنیادوں پر کام کرنے کی ضرورت ہے، میجر جنرل (ر) میر حیدر علی خان
اتوار 20 اگست 2017 19:11
(جاری ہے)
تقریب کی نظامت کے فرائض پروفیسر خواجہ اعجاز احمد بٹ نے سرانجام دئیے۔مہمان خصوصی میجر جنرل (ر) میر حیدر علی خان نے کہا کہ انہیں یقین کامل ہے کہ نوجوان نسل دنیا میں پاکستان کی مثبت پہچان کروانے اور اسے بحرانوں سے نکالنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے تاہم اس سلسلے میں بزرگوں کی طرف سے مناسب رہنمائی اہم کردار ادا کر سکتی ہے ۔
پاکستانی نوجوانوں میں یہ سوچ پیدا کرنے کی اشد ضرورت ہے کہ ہم ایک باوقار قوم کے فرد ہیں اور ہم ناممکن کو ممکن بنانے کی پوری اہلیت و صلاحیت رکھتے ہیں ۔میجر جنرل (ر) میر حیدر علی خان نے امر پر خوشی و مسرت کا اظہار کیا کہ بیٹیاں تعلیمی میدان میں لڑکوںکے مقابلے میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے اورآنے والے وقتوں میں ملکی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کرنے کے لیے اپنے آپ کو تیار کررہی ہیں۔مہمان خصوصی نے تعلیمات علامہ اقبالؒ کو عام کرنے کرنے کی کوششوں پر مجلس قلندران اقبال کے منتظمین کو سراہاتے ہوئے انہیں مبارک باد دی۔ مہمان ذی وقار میجر (ر) منصور احمد نے اپنے خطاب میں ملکی دفاع ، اس کی تعمیر و ترقی اور قدرتی آفات میں اہم کردار ادا کرنے پر پاک فوج کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ یہ پاکستان کا واحد ادارہ ہے جو بے شمار روایات کا امین ہے۔ دوسرے اداروں کو اس سے استفادہ کرنا چاہیے۔ تقریب کے آخر میں مہمان خصوصی میجر جنرل (ر) میر حیدر علی خان،میجر (ر) منصور احمد اور دیگر نے مختلف امتخانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا و طالبات میں شیلڈیں تقسیم کیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اڈیالہ جیل والے صاحب کے دور میں پاکستان تنہائی کا شکار تھا، اب وہ معاملہ ختم ہو چکا، خارجہ پالیسی کے خلاف باتیں کرنے والے ماضی کا قصہ بن چکے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی پریس کانفرنس
-
دیگر ممالک کے ساتھ فضائی روابط کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، عوامی روابط بڑھا کر سیاحتی شعبے کی صلاحیت سے بھرپور استفادہ کیا جا سکتا ہے، صدر آصف علی زرداری کی وفد سے گفتگو
-
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا ریکارڈ اضافہ
-
فرانس سے برطانیہ داخلے کی کوشش میں ایک بچے سمیت پانچ افراد ہلاک
-
شاہد خاقان، مفتاح اسمٰعیل کے خلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت 25 مئی تک ملتوی
-
سپیکر قومی اسمبلی سےسعودی عرب کے سفیر کی پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات، پاک سعودی تعلقات کومزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار
-
پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی کا چینی صوبہ شان ڈونگ کے شہر لینئی کا دورہ ،سرمایہ کاری سمپوزیم سے خطاب کیا
-
ریاستی ناخداؤں کے پاس اب بھی وقت ہے پیچھے ہٹ جائیں، ترجمان پی ٹی آئی
-
سعودی عرب جلد پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا ، سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ایس آئی ایف سی کا کردار قابل ستائش ہے، احسن اقبال
-
نئی حکومت کے پہلے ماہ میں ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
ایرانی صدر کی لاہور آمد کے پیش نظر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات
-
میری تو خواہش تھی یہاں پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتا ،کچھ وجوہات کی بناء پر ایسا ممکن نہیں ہو سکا‘ ابراہیم رئیسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.